eifle tower

بم کی اطلاع ،ایفل ٹاور خالی کر ا لیا گیا

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس کے دارالحکومت میں بم کی اطلاع پر ایفل ٹاور کو خالی کرا لیا گیا ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایفل ٹاور میں بم رکھے جانے کی اطلاع پر انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں ،ایفل ٹاور کو فوری طور پر سیاحوں سے خالی کرا لیا گیا ،بم ڈسپوزل سکواڈ اور سیکیورٹی اداروں نے فوری ایفل ٹاور کو گھیرے میں لیکر کارروائی شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیں : سیکولر بھارت عیسائیوں کیلئے جہنم میں تبدیل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں