baloch assembly

بلوچستان اسمبلی بھی تحلیل

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر نے وزیر اعلیٰ کی طرف سے بھجوائی گئی سمری پر دستخط کر دیے،بلوچستان اسمبلی بھی تحلیل ہو گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ کے چناﺅ کیلئے وزیر اعلیٰ اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات ہو گی ،نگران سیٹ اپ کیلئے سیاسی جماعتیں متحرک ہو گئیں ،اپنے اپنے ناموں کو شامل کرنے کیلئے کوششیں شروع کر دی گئیں ۔

یہ بھی پڑھیں : انوارالحق بلوچستان سے دوسرے نگراں وزیراعظم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں