گلگت بلتستان (مانیٹرنگ ڈیسک) گلگت بلتستان میں امن کیلئے ہزاروں طالب علم سڑکوں پر نکل آئے ،امن ریلی میں ہزاروں طلبہ کی شرکت ۔
نجی ٹی وی کے مطابق گلگت بلتستان میں امن کیلئے ہزاروں طلبہ نے امن مارچ کیا ،چار اضلاع کے چار ہزار طلبہ نے مارچ میں پر جوش شرکت کی ،امن مارچ کا مقصد گلگت بلتستان میں پیدا کی گئی غلط فہمیوں کا ازالہ کرنا تھا ۔
یہ بھی پڑھیں : نیب ترامیم پر فیصلہ محفوظ ،مختصر اور سویٹ فیصلہ دینگے ،چیف جسٹس