لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پارٹی قائد میاں نواز شریف کی وطن واپسی پر لندن میں پا رٹی قیادت کی اہم بیٹھک آج ہو گی
یہ بھی پڑھیں : چچا بھتیجی لندن روانہ ,نواز شریف کا استقبال کیسا ،فیصلہ نہ ہو سکا
”پاکستان ٹائم“کے مطابق نواز شریف کی وطن واپسی ،انتخابات کی تیا ری پر مشاورت کی جا ئے گی شہباز شریف کی پا کستان میں ایک دن قیا م کے بعدلندن واپسی،شہباز شریف بڑ ے بھا ئی کے لیے اہم پیغام لے کر گئے ،ذرائع
مریم نو از بھی والد سے مشاورت کے لیے لندن پہنچ گئی