اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان 2023میں سب سے زیادہ قرض لینے والا ملک بن گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان نے رواں سال دنیا میں کسی بھی ملک کے مقابلہ میں سب سے زیادہ قرضے لیے ،پاکستان نے انٹر نیشنل ڈیویلپمنٹ ایسوسی ایشنز سے 2.3ارب ڈالر لیے جبکہ جنوبی ایشیا کے دیگر ممالک میں جاری مختلف منصوبوں کیلئے دس ارب ڈالر جاری کیے گئے ۔
یہ بھی پڑھیں : بھکاریوں کو سعودیہ بھجوانے والا گرفتار