متحدہ عرب امارات نے فلسطینیوں کے لیے 2 کروڑ ڈالر کی امداد بھجوانے کا اعلان کر دیا

متحدہ عرب امارات نے فلسطینیوں کے لیے 2 کروڑ ڈالر کی امداد بھجوانے کا اعلان کر دیا

دبئی (مانیٹڑنگ ڈیسک)فلسطینیوں کے لیے 2 کروڑ ڈالر کی امداد بھجوانے کا اعلان
اماراتی خبر ایجنسی کے مطابق اماراتی صدر محمد بن زاید نے فلسطینیوں کے لیے 20 ملین ڈالر کی ہنگامی امداد کا حکم دیا۔فلسطینیوں کے لیے اماراتی امداد اقوام متحدہ امدادی ایجنسیوں کے ذریعے بھجوائی جائے گی۔واضح رہے کہ غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف مزاحمت کرنے والی فلسطینی تنظیم حماس نے دعوی کیا ہے کہ تنظیم کے القسام بریگیڈ نے تل ابیب کے بن گوریان ایئرپورٹ کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں