پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کو بجلی چوری کیخلاف کریک ڈائون کرنے پر کالعدم تنظیم کی جانب سے دھمکیاں موصول

پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کو بجلی چوری کیخلاف کریک ڈائون کرنے پر کالعدم تنظیم کی جانب سے دھمکیاں موصول

پشاور(کرائم رپورٹر )پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے کولاچی سب ڈویژن کو بجلی چوری کیخلاف کریک ڈائون کرنے پر کالعدم تنظیم کی جانب سے دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دفتر آنے پر متعلقہ ایس ڈی او کو میز پر رکھا خط موصول ہوا جس میں انہیں اغوا کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئی تھیں ، اس بارے میں متعلقہ حکام کو آگاہ کردیاگیا۔ خط میں لکھا گیا تھاکہ اگر کولاچی سب ڈیژن میں بجلی چوری کیخلاف آپریشن کیا گیا یاریکوری کیلئے ٹیمیں بھیجی گئیں تو نتائج کی ذمہ دار وہ خود ہوںگے۔

یہ بھی پڑھیں : سائفر کیس ،عمران خان پر فرد جرم کا حکم چیلنج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں