سونیا حسین نے ایوارڈشوز میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بے نقاب کردی

سونیا حسین نے ایوارڈشوز میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بے نقاب کردی

کراچی (شوبز ڈیسک) معروف اداکارہ سونیا حسین نے ایوارڈشوز میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بے نقاب کردی اور کہاکہ ایوارڈ شوز میں جانے کا کوئی فائدہ نہیں کیوں کہ ایوارڈ شوز میں وہی اداکار جاتے ہیں جنہیں ایوارڈز ملتے ہیں۔ ایک شو کے دوران میزبان کے استفسار پر اداکارکہناتھاکہ میں ایوارڈ شو میں نہیں جاتی، جو اداکار ایوارڈ شو میں جاتے ہیں انہیں ایوارڈ ملتے ہیں اسی لیے وہ ایوارڈ شو میں جاتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں