کراچی میں چوروں نے اے ایس پی کی ہی کار چرا لی

کراچی میں چوروں نے اے ایس پی کی ہی کار چرا لی

کراچی (کرائم رپورٹر) شہر قائد میں چور اسسٹنٹ سپرٹینڈنٹ آف پولیس ( اے ایس پی)کی کار ہی لے اڑے۔ اطلاعات کے مطابق چوری ہونیوالی پولیس نمبر کی بلیک کار متعلقہ افسر کے گھر کے باہر کھڑی تھی ، یہ کارضلع ماتھیلی میں تعینات خاتون اے ایس پی ماجدہ کو الاٹ تھی۔اطلاع ملنے کے بعد گذری پولیس اور اے وی ایل سے اپنی کارروائی شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیں : فرخ حبیب منظر عام پر آ گئے،پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی کو الوداع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں