t20 world cup,t20 world cup 2024,world cup,icc t20 world cup 2024,world t20 world cup,men's t20 world cup,cricket world cup,t20 world cup 2024 schedule,women's t20 world cup,icc cricket world cup,men's cricket world cup,world cup 2024,women's cricket world cup,t20 world cup live,t20 world cup 2024 date,cricket t20 world cup,t20 world cup preview,t20 world cup schedule,t20 world cup 2024 all teams,t20 world cup schedule 2024

امریکا کیخلاف پاکستان کی ٹیم کن کھلاڑیوں پر مشتمل ہو گی؟ قومی ٹیم کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آ گئی

ڈیلاس(سپورٹس ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں امریکا کے خلاف میچ کے لیے قومی ٹیم کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آ گئی۔
ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیم کا چار فاسٹ بولر کے ساتھ جانے کا امکان ہے ، نسیم شاہ کو پلئینگ الیون میں شامل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے جبکہ ابرار احمد کی شمولیت کے امکانات کم ہیں۔ٹیم مینجمنٹ نے عثمان خان کو پہلے میچ میں چانس دینے کا فیصلہ کیاہے جبکہ شاداب خان کو بھی امریکہ کے خلاف کھلائے جانے کا امکان ہے۔
صائم ایوب پہلی پلینگ الیون میں شامل نہیں ہیں۔ ان کے علاوہ بابر اعظم ،محمد رضوان ،عثمان خان،فخر زمان ،افتخار احمد،شاداب خان،اعظم خان،نسیم شاہ شامل،شاہین شاہ آفریدی ،حارث روف ،محمد عامر کو پہلی پلیئنگ الیون کا حصہ بنائے جانے کا امکان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں